عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ " كَرَشْحِ الْمِسْكِ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted on the authority of A'mash with a slight variation of wording
اردو ترجمہ
ابو حضرت معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان : " کستوری کے پسینے کی طرح " تک روایت کی ۔
