عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ جَاءَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لاَ يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا احْتَلَمَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " نَعَمْ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ " . فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ فَقَالَ " تَرِبَتْ يَدَاكِ فَبِمَ يُشْبِهُهَا وَلَدُهَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) reported: Hadrat Umm Sulaim (may Allah be well pleased with her) went to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Allah is not ashamed of the truth. Is bathing necessary for a woman when she has a sexual dream? Upon this the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Yes, when she sees the liquid (vaginal secretion).' Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), does a woman have a sexual dream? He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Let your hand be covered with dust, in what way does her child resemble her?'
اردو ترجمہ
ابو حضرت معاویہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے زینب بنت ابی سلمہ سے اور انہوں نے (اپنی والدہ) حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ حق سے حیا محسوس نہیں کرتا تو کیا عورت کو احتلام ہو جائے تو اس پر غسل ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''ہاں، جب (منی کا) پانی دیکھے۔'' حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''تیرے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں، اس کا بچہ اس کے مشابہ کیسے ہو جاتا ہے!'' (یعنی نطفے کی تشکیل میں دونوں کے مادے کا حصہ ہوتا ہے۔)
