عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الأَزْرَقُ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat This hadith is reported through Ishaaq bin Yusuf Al-Azraq from Zakariyya (upon him be peace) bin Abi Za'ida through the same chain
اردو ترجمہ
اسحٰق بن یوسف ازرق نے کہا : ہمیں زکریا بن ابی زائدہ نے سعید بن ابی بُردہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، ( آگے ) اسی کے مانند ( ہے ۔)
