عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَحَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ أَتَمُّ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters
اردو ترجمہ
وکیع نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، لیکن حضرت معاذ بن ہشام کی حدیث زیادہ مکمل ہے ۔
