عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ .
انگریزی ترجمہ
Hammam narrated the hadith from Hadrat A'isha like the (above-mentioned) traditions
اردو ترجمہ
ابن عیینہ نے منصور سے ، انہوں نے ابراہیم سے ، انہوں نے ہمام سے ، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کی ۔
