عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ، وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، وَأَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ كُلُّهُمْ عَنْ حَمَّادِ، بْنِ زَيْدٍ - قَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، - حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ فِي يَدِي قِطْعَةَ إِسْتَبْرَقٍ وَلَيْسَ مَكَانٌ أُرِيدُ مِنَ الْجَنَّةِ إِلاَّ طَارَتْ إِلَيْهِ - قَالَ - فَقَصَصْتُهُ عَلَى حَفْصَةَ فَقَصَّتْهُ حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَرَى عَبْدَ اللَّهِ رَجُلاً صَالِحًا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar reported that I saw in a state of sleep as if I have in my hand a piece of silk cloth and there is no place in the Paradise where I intend to reach but that piece of cloth does not fly towards it. I made a mention of it to Hadrat Hafsa (the sister of Hadrat Ibn 'Umar) and Hadrat Hafsa made a mention of it to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), whereupon Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I find Hadrat 'Abdullah b 'Umar a pious person
اردو ترجمہ
نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ہاتھ میں باریک ریشم کا ایک ٹکڑا ہے اور جنت میں کو ئی بھی جگہ جہاں میں جا نا چاہ رہا ہوں ، وہ مجھے اڑا کر وہاں لے جا تا ہے ۔ کہا : میں نے یہ خواب حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بتا یا حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا تو نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا : " میں عبد اللہ ( حضرت ابن عمر ) کو ایک نیک آدمی دیکھتا ہوں ۔
