عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ لاَ وَرَبِّ إِبْرَاهِيمَ . وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat This hadith has been reported on the authority of Hishim b. 'Urwa with the same chain of transmitters up to the words:" No, by the Lord of Ibrahim (upon him be peace)," and he did not make mention of what follows subsequently
اردو ترجمہ
عبدہ نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان؛ " نہیں ، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے رب کی قسم! " تک روایت کی اور بعد کا حصہ بیان نہیں کیا ۔
