عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) loved to start from the right-hand side for performing ablution, for combing (the hair) and wearing the shoes.
اردو ترجمہ
ابو احوص نے اشعث سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے مسروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب وضو فرماتے تو وضو میں، جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کنگھی فرماتے تو کنگھی کرنے میں اور جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جوتا پہنتے تو جوتا پہننے میں دائیں طرف سے آغاز فرمانا پسند فرماتے تھے۔
