راویHadrat ' A'isha
عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ بَدَأَ بِالسِّوَاكِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported: Whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered his house, he used tooth-stick first of all.
اردو ترجمہ
سفیان نے مقدام بن شریح سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے گھر تشریف لاتے تو مسواک سے آغاز فرماتے۔
