عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat This hadith has been reported on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters
اردو ترجمہ
شعیب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔
