عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ مُوسَى بْنُ قُرَيْشِ بْنِ نَافِعٍ التَّمِيمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ " نِعْمَ الأُدُمُ " . وَلَمْ يَشُكَّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat This hadith has been reported on the authority of Sulaiman (upon him be peace) b. Bilal with the same chain of transmitters and he is reported to have said: " The best condiment." And he did not doubt (about this word)
اردو ترجمہ
یحییٰ بن صالح وحاظی نے کہا کہ ہمیں سلیمان بن حضرت بلال نے اسی سند کے ساتھ حدیث سنا ئی اور کہا : " سالنوں میں سے عمدہ " اور شک نہیں کیا ۔
