عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " عُرِضَتْ عَلَىَّ الأُمَمُ " . ثُمَّ ذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ نَحْوَ حَدِيثِ هُشَيْمٍ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَ حَدِيثِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'All the peoples were presented before me...' And then the rest of the hadith was narrated like the one transmitted by Hushaim, but he made no mention of the initial portion (the incident of Husain).
اردو ترجمہ
حصین بن عبد الرحمن سے (ہشیم کے بجائے) محمد بن فضیل نے سعید بن جبیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہمیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حدیث سنائی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''میرے سامنے تمام امتیں پیش کی گئیں۔۔۔۔۔'' پھر حدیث کا باقی حصہ ہشیم کی طرح بیان کیا اور ابتدائی حصے (حصین کے واقعے) کا ذکر نہیں کیا۔
