عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وَحَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، جَمِيعًا عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي، حَدِيثِ وَكِيعٍ قَالَ قَالَ " أُعْطِيَ " . وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Mis'ar transmitted it with the same chain of narrators from Qatada, except that in the hadith narrated by Waki' (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He was endowed,' and in the hadith reported by Abu Hadrat Usama (the words are): 'It is reported from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).'
اردو ترجمہ
وکیع اور ابو اسامہ نے مسعر سے حدیث سنائی، انہوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی، اتنا فرق ہے کہ وکیع کی روایت کے الفاظ ہیں: ''آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (ہر نبی کو ایک دعا) عطا کی گئی ہے۔'' اور ابو اسامہ کی روایت کے الفاظ ہیں: ''نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے۔''
