عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ " .
انگریزی ترجمہ
The same tradition has been narrated on the authority of Urwat al-Bariqi who said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:Great good is attached to the forelock of the horses until the Day of Judgment
اردو ترجمہ
عروہ بارقی سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا برکت بندھی ہوئی ہے گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک یعنی ثواب اور غنیمت۔
