عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been transmitted on the authority of A'mash
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن ابی شیبہ نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں وکیع اور حضرت ابومعاویہ نے اعمش سے اسی سند سے اسی طرح حدیث بیان کی
