عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ سَمِعَهُ مِنَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم بِأُذُنِهِ يَقُولُ " إِنَّ اللَّهَ يُخْرِجُ نَاسًا مِنَ النَّارِ فَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that he had heard with his own ears the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'Allah will bring out people from the Fire and admit them into Paradise.'
اردو ترجمہ
سفیان بن عیینہ نے عمرو (بن دینار) سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: انہوں نے اپنے دونوں کانوں سے یہ بات نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی، آپ ارشاد فرما رہے تھے: ''اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو آگ سے نکال کر جنت میں داخل کرے گا۔''
