عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ قَالَ " نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated on the authority of Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him): I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): Did you see your Lord? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: '(He is) Light; how could I see Him?'
اردو ترجمہ
یزید بن ابراہیم نے قتادہ سے، انہوں نے عبد اللہ بن شقیق سے اور انہوں نے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''وہ نور ہے، میں اسے کہاں سے دیکھوں!''
