عربی (اصل)
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ، وَالسِّنَّوْرِ، قَالَ زَجَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hadrat Zubair said:I asked Hadrat Jabir about the price of a dog and a cat; he said: Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) disapproved of that
اردو ترجمہ
ابوزبیر سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کتے اور بلی کی قیمت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نےاس سے جھڑک کر روکا ہے ۔
