عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ ذَهَبْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ إِلَى رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ حَتَّى أَتَاهُ بِالْبَلاَطِ فَأَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْمَزَارِعِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nafi reported that I went to Rafi b. Khadij in the company of Hadrat Ibn 'Umar (All be pleased with them) until he (Hadrat Ibn 'Umar) came to him at Balat (a place near Prophet's Mosque at Medina) and he (Rafi b. Khadij) informed him that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had forbidden the renting of land
اردو ترجمہ
عبیداللہ نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف گیا یہاں تک وہ ان کے پاس بَلاط کے مقام پر پہنچے تو انہوں نے انہیں ( حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ) بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے زمینوں کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا تھا
