راویHadrat Ibn 'Umar
عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ لَقَدْ مَنَعَنَا رَافِعٌ نَفْعَ أَرْضِنَا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported:Rafi forbade us from benefitting from our land (in the form of rent)
اردو ترجمہ
مجاہد سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہماری زمین کا منافع ہم سے روک دیا
