عربی (اصل)
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Nafi', the freed slave of Hadrat Abu Qatada al-Ansari (may Allah be well pleased with him), reported that Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'How will you be when the son of Mary (blessings and peace of Allah be upon him) descends amongst you and your Imam will be from among you?' (After descending, he will offer the first prayer as a follower and thus join the Ummah of Muhammad.)
اردو ترجمہ
یونس نے ابن شہاب سے روایت کی، انہوں نے کہا: حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام نافع نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''اس وقت تم کیسے (عمدہ حال میں) ہو گے جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ علیہ السلام) تم میں اتریں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہو گا۔'' (اترنے کے بعد پہلی نماز مقتدی کی حیثیت سے پڑھ کر امت محمدیہ میں شامل ہو جائیں گے۔)
