راویHadrat A'isha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ قَدْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ نَعُدَّهُ طَلاَقًا .
انگریزی ترجمہ
Hadrat A'isha reported:Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) gave us the option (to get divorce) but we did not deem it as divorce
اردو ترجمہ
عبثر نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے خبر دی ، انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے مسروق سے روایت کی ، کہا : حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا : ( جب ) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ( علیحدہ ہو جانے کا ) اختیار دیا تھا ، تو ہم نے اسے طلاق شمار نہیں کیا
