عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ حَدَّثَنَا جُنْدَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ، فِي هَذَا الْمَسْجِدِ فَمَا نَسِينَا وَمَا نَخْشَى أَنْ يَكُونَ جُنْدَبٌ كَذَبَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَرَجَ بِرَجُلٍ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ خُرَاجٌ " . فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Jarir narrated: I heard al-Hasan (al-Basri, may Allah have mercy upon him) saying: Hadrat Jundab ibn Abdullah al-Bajali (may Allah be well pleased with him) narrated this hadith to us in this very mosque. We have neither forgotten it, nor do we fear that Hadrat Jundab (may Allah be well pleased with him) attributed a lie to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). Hadrat Jundab (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Among the people before you was a man who had a boil... Then he narrated the same hadith as before.
اردو ترجمہ
(شیبان کے بجائے) جریر نے بیان کیا کہ میں نے حسن (بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) کو کہتے ہوئے سنا: ہمیں حضرت جندب بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی مسجد میں یہ حدیث سنائی، نہ ہم بھولے ہیں اور نہ ہمیں یہ خدشہ ہے کہ حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے۔ حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کو پھوڑا نکلا.... پھر اسی (سابقہ حدیث) جیسی حدیث بیان کی۔
