عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، وَعَوْنُ بْنُ سَلاَّمٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، كُلُّهُمْ عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ " . قَالَ زُبَيْدٌ فَقُلْتُ لأَبِي وَائِلٍ أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ يَرْوِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ . وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ قَوْلُ زُبَيْدٍ لأَبِي وَائِلٍ .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Talhah, Sufyan, and Shu'bah — all three narrated from Zubayd, from Abu Wa'il, from Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Reviling a Muslim is transgression, and fighting him is disbelief. Zubayd further narrated: I asked Abu Wa'il: Did you hear this from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him)? He said: Yes. I asked: Do you attribute it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? He said: Yes.
اردو ترجمہ
محمد بن حضرت طلحہ، سفیان اور شعبہ تینوں نے زبید سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابو وائل سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔ زبید نے مزید بیان کیا کہ میں نے ابو وائل سے پوچھا: کیا تم نے یہ عبد اللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ میں نے پوچھا: کیا تم اسے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (مرفوعاً) بیان کرتے ہو؟ انہوں نے کہا: ہاں۔
