عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ تَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا " . بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٍ .
انگریزی ترجمہ
(Instead of Abu Hadrat Mu'awiyah and Waki') Jarir narrated from al-A'mash through the same chain, saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: By the One in Whose hand is my soul, you shall not enter Paradise until you believe... the like of the hadith of Abu Hadrat Mu'awiyah and Waki'.
اردو ترجمہ
(ابو حضرت معاویہ اور وکیع کے بجائے) جریر نے اعمش سے انہی کی سند سے حدیث بیان کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم جب تک ایمان نہیں لاؤ گے جنت میں داخل نہیں ہو سکو گے... جس طرح ابو حضرت معاویہ اور وکیع کی حدیث ہے۔
