عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ " فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ishaq (upon him be peace) is reported to have said on the authority of Aswad who quoted on the authority of 'Abdullah b. Mas'ud that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite these words as (fahal min muddakir)
اردو ترجمہ
شعبہ نے ابو اسحاق سے انھوں نے اسود سے انھوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روا یت کی کہ آ پ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کلمے مُّدَّكِرٍ پڑھتے تھے ( یعنی دال کے ساتھ)
