عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلَمْ يَذْكُرْ " لاَ كَفَّارَةَ لَهَا إِلاَّ ذَلِكَ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated by Abu 'Awanah from Qatadah, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), but without the words 'There is no expiation for it except this.'
اردو ترجمہ
ابو عوانہ نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ (یہی حدیث) روایت کی، البتہ انھوں نے ''اس کے علاوہ اس کا اور کوئی کفارہ نہیں'' کے الفاظ روایت نہیں کیے۔
