عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَنَتَ شَهْرًا يَلْعَنُ رِعْلاً وَذَكْوَانَ وَعُصَيَّةَ عَصَوُا اللَّهَ وَرَسُولَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) observed Qunut for one month invoking curse upon Ri'l, Dhakwan, 'Usayya, those who disobeyed Allah and His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
شعبہ نے قتادہ سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینے تک قنوت کی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رعل، ذکوان اور عصیہ پر لعنت بھیجتے تھے جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی معصیت کی تھی۔
