عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَا وَصَاحِبٌ لِي فَلَمَّا أَرَدْنَا الإِقْفَالَ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ لَنَا " إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ فَأَذِّنَا ثُمَّ أَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Malik bin Huwairith (may Allah be well pleased with him) reported that I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) along with a companion of mine, and when we intended to return from him, he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When there is time for prayer, announce prayer, pronounce Iqama, and the oldest amongst you should lead the prayer.'
اردو ترجمہ
عبدالوہاب ثقفی نے خالد حذاء سے، انھوں نے ابو قلابہ سے اور انھوں نے حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں اور میرا ساتھی نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، جب ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں سے واپسی کا ارادہ کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے ارشاد فرمایا: ''جب نماز (کا وقت) آئے تو اذان کہو، پھر اقامت کہو اور تم دونوں میں جو بڑا ہو وہ تمھاری امامت کر لے۔''
