عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، ح وَحَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، جَمِيعًا عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) by another chain of transmitters.
اردو ترجمہ
(قتادہ کے بجائے) جریری نے ابو نضرہ سے، انھوں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی۔
