عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ هَارُونَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا وَلَمْ يَذْكُرْ " فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated by Hadrat Jundab ibn Sufyan (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with the same chain of transmitters through al-Hasan (al-Basri, may Allah have mercy on him), but this has not been mentioned: 'He would throw him in the fire of Hell.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ابن ہارون نے داؤد بن ابی ہند سے، انھوں نے حسن (بصری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، انھوں نے حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی (لیکن آخری فقرہ) ''فیکبہ فی نار جہنم'' (اسے جہنم میں اوندھے منہ پھینک دیتا ہے) بیان نہیں کیا۔
