عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، - وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَتَوَارَتْ بِالْحِجَابِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qutaibah ibn Sa'id narrated, he said: Hatim — meaning Ibn Isma'il — narrated to us from Yazid ibn Abi 'Ubaid, who narrated from Hadrat Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the Maghrib prayer when the sun had set and disappeared behind the horizon.
اردو ترجمہ
قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہمیں حاتم — یعنی ابن اسماعیل — نے یزید بن ابی عبید سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی نماز اس وقت پڑھتے جب سورج غروب ہوتا اور پردے کی اوٹ میں چلا جاتا۔
