عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الَّذِي تَفُوتُهُ صَلاَةُ الْعَصْرِ كَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Yahya ibn Yahya narrated, he said: I read before Imam Malik (may Allah have mercy on him) from Nafi', who narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who misses the 'Asr prayer, it is as though he has been deprived of his family and his property.'
اردو ترجمہ
یحییٰ بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا میں نے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے سامنے نافع سے (روایت) پڑھی، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس شخص کی نماز عصر رہ گئی تو گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہو گئے۔''
