عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ - ح قَالَ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ، كُلُّهُمْ عَنِ التَّيْمِيِّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . غَيْرَ أَنَّهُمْ لَمْ يَقُولُوا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
'Isa ibn Yunus, Yazid ibn Zurai', and Sulaim ibn Akhdar — all of them narrated from (Sulaiman) al-Taimi with the same chain of narration, except that they did not mention the words 'behind Abu al-Qasim (blessings and peace of Allah be upon him).'
اردو ترجمہ
عیسیٰ بن یونس، یزید بن زریع اور سلیم بن اخضر سب نے (سلیمان) تیمی سے سابقہ سند کے ساتھ روایت کی لیکن انہوں نے 'خلف ابی القاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم' (ابو القاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے) کے الفاظ نہیں کہے۔
