عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا فَلَمَّا سَلَّمَ قِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلاَةِ قَالَ " وَمَا ذَاكَ " . قَالُوا صَلَّيْتَ خَمْسًا . فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Hakam narrated from Ibrahim, who narrated from 'Alqamah, who narrated from Hadrat ' Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed five rak'ahs in the Zuhr prayer. When he pronounced salutation, it was submitted to him: Has there been an addition to the prayer? He said: 'What is it?' They submitted: You have prayed five rak'ahs. So he performed two prostrations.
اردو ترجمہ
حکم نے ابراہیم سے، انہوں نے علقمہ سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز (میں) پانچ رکعات پڑھا دیں، جب آپ نے سلام پھیرا تو آپ سے عرض کی گئی: کیا نماز میں اضافہ کر دیا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ''وہ کیا ہے؟'' صحابہ نے کہا: آپ نے پانچ رکعات پڑھی ہیں۔ تو آپ نے دو سجدے کیے۔
