عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ح قَالَ وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالاَ جَمِيعًا أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الإِسْنَادِ " مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ - يُرِيدُ الثُّومَ - فَلاَ يَغْشَنَا فِي مَسْجِدِنَا " . وَلَمْ يَذْكُرِ الْبَصَلَ وَالْكُرَّاثَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Muhammad ibn Bakr and 'Abd al-Razzaq both said through two different chains: Ibn Juraij informed us with the same chain that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Whoever eats of this plant — meaning garlic — should not come to us in our mosque.' He (Ibn Juraij) made no mention of onions or leek.
اردو ترجمہ
محمد بن بکر اور عبد الرزاق نے دو مختلف سندوں سے روایت کرتے ہوئے کہا: ہمیں ابن جریج نے اسی سابقہ سند کے ساتھ خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس نے اس پودے — آپ کی مراد لہسن سے تھی — میں سے کچھ کھایا ہو وہ ہماری مسجد میں ہمارے پاس نہ آئے۔'' اور انہوں (ابن جریج) نے پیاز اور گندنے کا ذکر نہیں کیا۔
