عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ح، قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالاَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا وُضِعَ عَشَاءُ أَحَدِكُمْ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ وَلاَ يَعْجَلَنَّ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهُ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'When the supper is served to any one of you and the prayer also begins, first take supper, and do not hasten for prayer until you have finished eating.'
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جب تم میں سے کسی کے سامنے شام کا کھانا رکھا جائے اور ادھر نماز کھڑی ہو تو پہلے کھانا کھا لے اور نماز کے لیے جلدی نہ کرے جب تک کھانے سے فارغ نہ ہو۔''
