عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ، سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bishr ibn al-Mufaddal informed us from Abu Maslamah Sa'id ibn Yazid, who said: I asked Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) pray while wearing shoes? He replied: Yes.
اردو ترجمہ
بشر بن مفضل نے ہمیں ابو مسلمہ سعید بن یزید سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔
