عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيُّ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، أَنَّ رِجَالاً، أَتَوْا سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ ح قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ أَتَوْا سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ فَسَأَلُوهُ مِنْ أَىِّ شَىْءٍ مِنْبَرُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَسَاقُوا الْحَدِيثَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي حَازِمٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ya'qub ibn Hadrat 'Abd al-Rahman ibn Muhammad ibn 'Abdullah ibn 'Abd al-Qari al-Qurashi said: Abu Hazim narrated to me that some people came to Hadrat Sahl ibn Sa'd al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him). Likewise, Sufyan ibn 'Uyainah narrated from Abu Hazim that people came to Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) and asked him: Of what wood was the pulpit of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made?... the rest is like the hadith of Ibn Abi Hazim.
اردو ترجمہ
یعقوب بن عبد الرحمٰن بن محمد بن عبد اللہ بن عبد، قاری قرشی نے کہا: مجھے ابو حازم نے حدیث سنائی کہ کچھ لوگ حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے، نیز سفیان بن عیینہ نے ابو حازم سے حدیث سنائی کہ لوگ حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور ان سے پوچھا: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا منبر کس لکڑی سے بنا ہوا ہے... آگے ابن ابی حازم کی روایت کی حدیث کی طرح ہے۔
