عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، قَالاَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي مَرَضِهِ الَّذِي لَمْ يَقُمْ مِنْهُ " لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ " . قَالَتْ فَلَوْلاَ ذَاكَ أُبْرِزَ قَبْرُهُ غَيْرَ أَنَّهُ خُشِيَ أَنْ يُتَّخَذَ مَسْجِدًا . وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَلَوْلاَ ذَاكَ لَمْ يَذْكُرْ قَالَتْ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah and 'Amr al-Naqid said: Hashim ibn al-Qasim narrated to us, he said: Shaiban narrated to us from Hilal ibn Abi Humaid, who narrated from 'Urwah ibn al-Zubair, who narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said during his illness from which he did not recover: 'Allah curse the Jews and the Christians, for they took the graves of their Prophets as places of worship.' Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) said: Had it not been for this concern, his blessed grave would have been placed in an open area, but there was the fear that it might be taken as a place of worship. Therefore, by the will of Allah, it was placed within the blessed chamber.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ اور عمرو ناقد نے کہا: ہم سے ہاشم بن قاسم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں شیبان نے ہلال بن ابی حمید سے حدیث سنائی، انہوں نے عروہ بن حضرت زبیر سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اس بیماری میں جس سے آپ اٹھ نہ سکے فرمایا: ''اللہ تعالیٰ یہود اور نصاریٰ پر لعنت کرے! انہوں نے اپنے انبیاء کے روضۂ اقدسوں کو مسجدیں بنا لیا۔'' حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: اس لیے اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا تو آپ کے روضۂ اقدس کو ظاہر رکھا جاتا، لیکن یہ ڈر تھا کہ اسے مسجد بنا لیا جائے گا۔ اسی لیے اللہ کی مشیت سے وہ حجرۂ مبارکہ میں بنایا گیا۔
