عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلاَ يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shayba narrated to us, Waki' narrated to us from Shu'ba, from Qatada, from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Observe moderation in prostration, and let none of you stretch out his forearms (on the ground) like a dog.'
اردو ترجمہ
ہمیں حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں وکیع نے شعبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''سجدے میں اعتدال اختیار کرو اور کوئی شخص اس طرح اپنے بازو (زمین پر) نہ بچھائے جس طرح کتا بچھاتا ہے۔''
