عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ وَلاَ أَكْفِتَ الشَّعْرَ وَلاَ الثِّيَابَ الْجَبْهَةِ وَالأَنْفِ وَالْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ " .
انگریزی ترجمہ
Abu al-Tahir narrated to us, Abdullah ibn Wahb informed us, Ibn Jurayj narrated to me from Abdullah ibn Tawus, from his father, from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'I have been commanded to prostrate on seven (parts), and not to fold back hair and clothing — (prostrate) on the forehead and nose, the two hands, the two knees, and the two feet.'
اردو ترجمہ
ہمیں ابو طاہر نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں عبد اللہ بن وہب نے خبر دی، کہا مجھے ابن جریج نے عبد اللہ بن طاؤس سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات (اعضاء) پر سجدہ کروں، بالوں اور کپڑوں کو اکٹھا نہ کروں، (سجدہ) پیشانی اور ناک، دونوں ہاتھوں، دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں پر (کروں)۔''
