عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنِي هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا الْحَدِيثِ .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn al-Muthanna narrated to us, Abu Dawud (al-Tayalisi) narrated to us, Shu'ba narrated to us, Qatada informed me, he said: I heard Mutarrif ibn Abdullah ibn al-Shikhkhir. Abu Dawud (further) said: And Hisham narrated to me from Qatada, from Mutarrif, from Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), this same hadith.
اردو ترجمہ
ہمیں محمد بن مثنیٰ نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں ابو داؤد (طیالسی) نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، کہا مجھے قتادہ نے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے مطرف بن عبد اللہ بن شخیر سے سنا۔ ابو داؤد نے (مزید) کہا: اور مجھے ہشام نے قتادہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے مطرف سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی۔
