عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِلَى قَوْلِهِ " وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَىْءٍ بَعْدُ " . وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ .
انگریزی ترجمہ
Ibn Numayr narrated to us, Hafs narrated to us, Hisham ibn Hassan narrated to us, Qays ibn Sa'd narrated to us from Ata', from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), up to the words: 'wa mil'a ma shi'ta min shay'in ba'd' (and fills whatever else You wish). He (Hafs) did not mention the subsequent portion.
اردو ترجمہ
ہمیں ابن نمیر نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں حفص نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں ہشام بن حسان نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں قیس بن سعد نے عطاء سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان الفاظ تک روایت کی: ''وملء ما شئت من شیء بعد'' (اور ان کے بعد جو تو چاہے اس کی وسعت بھر)۔ انہوں (حفص) نے اس کے بعد کا حصہ بیان نہیں کیا۔
