عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّهَارِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ. رَوَاهُ الشَّافِعِي
انگریزی ترجمہ
Abfi Huraira said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade prayer at the middle of the day until the sun declined from the meridian, with the exception of Friday. Shafi‘i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دوپہر کو سورج ڈھلنے تک نماز سے منع فرمایا سوائے جمعے کے دن کے۔ (شافعی)
