عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي (ص) وَقَالَ: سَجَدَهَا دَاوُدُ تَوْبَةً وَنَسْجُدُهَا شُكْرًا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prostrated himself when reciting Sad (Al-Qur’an; 38) and said, "David (upon him be peace) made this prostration in repentance, but we do it out of gratitude.” Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ صٓ میں سجدہ کیا اور ارشاد فرمایا: داؤد علیہ السلام نے یہ سجدہ توبہ کے طور پر کیا اور ہم شکر کے طور پر کرتے ہیں۔ (نسائی)
