عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فُضِّلَتْ سُورَةُ الْحَجِّ بِأَنَّ فِيهَا سَجْدَتَيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَمَنْ لَمْ يَسْجُدْهُمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ. وَفِي الْمَصَابِيحِ: «فَلَا يَقْرَأها» كَمَا فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. ‘Amir told that he said, “Messenger of God, sura al-Hajj has been given superior excellence through having two prostrations in it.” He replied, “Yes, and he who does not make the two prostrations should not recite the two verses.” Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it, and said this is a tradition whose isnad is not strong. Al-Masabih has “should not recite it”, as occurs in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا سورۂ حج کو یہ فضیلت حاصل ہے کہ اس میں دو سجدے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں، اور جو شخص یہ دونوں سجدے نہ کرے وہ ان دو آیتوں کو نہ پڑھے۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
