عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (والنجم) فَلم يسْجد فِيهَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Thabit said:I recited to God’s Messenger “By the star” (Al-Qur’an; 53) but he did not prostrate himself when I did so. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورۂ النجم پڑھی تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔ (متفق علیہ)
