عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أحدث أدكم فِي صَلَاتِهِ فَلْيَأْخُذْ بِأَنْفِهِ ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If any of you breaks wind during prayer he should hold his nose and withdraw.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز میں حدث ہو جائے تو اپنی ناک پکڑ لے اور چلا جائے۔ (حضرت ابوداؤد)
