عربی (اصل)
وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُلَامًا لَنَا يُقَالُ لَهُ: أَفْلَحُ إِذَا سَجَدَ نَفَخَ فَقَالَ: «يَا أَفْلَحُ تَرِّبْ وَجْهَكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a servant of ours called Aflah blowing when he prostrated himself, and said, “Throw dust on your face, Aflah.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے ایک غلام جس کا نام افلح تھا کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونکتا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے افلح! اپنا چہرہ مٹی سے لگاؤ۔ (ترمذی)
